190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : بشری بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، جو کل سنایا جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں احتساب

