Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

پٹرولیم مصنوعات پر 10 یا 20 نہیں بلکہ ایک ساتھ ہی اتنی لیوی عائد کرنے کی تجویز کہ غریب عوام نے سر پیٹ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے 30 روپے فی لیٹر کاربن لیوی لگانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، لیوی کو غیر ٹیکس آمدنی کے ذریعہ کے طور پر تجویز کیا گیا ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔

  مزید پڑھیں:  اینڈرائیڈ فونز پر نیا وائرس،صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف کیسپرسکی کی تشویشناک رپورٹ

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کاربن لیوی سے حاصل ہونے والے ریونیو کو استعمال کر سکے گی۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر پہلے ہی 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی عائد ہے جب کہ آئی ایم ایف نے بھی پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جی ایس ٹی کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں