Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

اسلام آباد،وکلاء تحریک، ریڈ زون میں پھر کنٹینرزکی بارات

اسلام آباد(ویب دیسک)وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میںکنٹینرز لگانے کے لیے ہیوی مشنیری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

حکومت نے آئینی ترمیم کےخلاف وکلاء تحریک کے خدشہ کے پیش نظر ریڈ زون میں ایک بار پھر کنٹینرز کا شہر آباد کرنا شروع کرنا شروع کردیا ہے۔

وفاقی انتظامیہ نے ریڈ زون کی سیکورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے، کنٹینرز ڈی چوک، سرینا چوک اور میریٹ چوک میں لگائے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:کبھی میں کبھی تم،فہد مصطفیٰ پر کرش لڑکیوں کا انتخاب کون؟

یہ بھی پڑھیں