Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

اگلا چیف جسٹس آف پاکستان کون ہوگا؟جسٹس یحییٰ آفریدی بطورمضبوط امیدوار سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسٹس یحییٰ آفریدی کو ممکنہ طور پر پاکستان کا آئندہ چیف جسٹس مقرر کیا جا سکتا ہے، رپورٹ کے مطابق جسٹس یٰحییٰ آفریدی حکومتی نظر میں چیف جسٹس کیلئے موزوں امیدوار ہونگے.

موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان کےعہدے کیلئے تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا، اُن میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس مُنیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔
معروف ترک ماہر تعلیم ،صدر طیب اردوان کے ناقد فتح اللہ گولن انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں