Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

عمران خان کی ضمانت؟مشروط پیشکش

پشاور( اوصاف نیوز) بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی .

انہوں‌نے عمران خان سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا.

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ دو مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے.

بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو لڑائی کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے.

عمران خان نے کہا اگر انہیں پے رول پر رہائی ملی تو وہ امن کے قیام اور تنازعے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں.

مزید پڑھیں‌:سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیں