Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

ریاض( اوصاف نیوز)‌سعودی شہزادی وفا بنت بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئیں۔

سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادی وفا بنت بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئی ہیں۔

شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادی وفا بنت بندر کی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد گرینڈ مسجد میں ادا کی گئی۔

ان کی نماز جنازہ میں سعودی شاہی خاندان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

شاہی عدالت نے وفا بنت بندر کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے اور اہل خانہ کو صبر کی تلقین کی ہے۔
مزید پڑھیں‌:اسلام آبادکچہری دھماکہ: جاں بحق افراد کی فہرست جاری، ایک لاش تاحال ناقابل شناخت

یہ بھی پڑھیں