Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

پاکستان میں آج جمعرات کے دن موسم کیسا رہے گا

اسلام آباد (اوصاف نیوز)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کی توقع۔
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً صبح / رات کے اوقات میں شدید سرد) رہنے کا امکان ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا۔تاہم پنجاب کے چند میدانی اضلاع میں ہلکی دھند/سموگ چھائی رہی۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی07، اسکردومنفی06، گلگت ،زیارت منفی 03،قلات منفی02،کوئٹہ اوراستور میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

موسم کی پیشنگوئی

جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان۔ جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان۔
ہفتہ جمعه جمعرات کم سے کم درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

4-6

5-7

5-7
6 °C 54% اسلام آباد

 

مزید پڑھیں:
پاکستان میں سونے کی تازہ ترین قیمتیں

یہ بھی پڑھیں