Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ڈمپر کو ایک لاکھ کا چالان تھما دیا، شہری کی دہائیاں

کراچی (اوصاف نیوز)کراچی شہر قائد کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری ، ٹریکر نہ ہونے پر ڈمپر کو ایک لاکھ کا جرمانہ کردیا گیا۔

صبح رزاق آباد میں تیز رفتار ڈمپر سے حادثہ پیش آیا تھا ، ڈمپر میں ٹریکر نصب کیا گیا تھا نہ ہی فٹنس سرٹیفیکیٹ تھا۔

ڈمپر کے مالک شیر زادہ کو ایک لاکھ روپے کا چالان جاری کیا گیا ، ڈمپر کے مالک کو ایف آئی آر میں بھی نامزد کیا گیا ہے ۔

حادثے کا مقام پورٹ قاسم چورنگی بتایا گیا، تین ماہ کے لیے ڈرائیور کا لائسنس عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان اور افغانستان کشیدگی،روس نے ثالثی کی پیشکش کردی

یہ بھی پڑھیں