Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

فتنہ الخوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، انچارج شہید

کوئٹہ (اوصا ف نیوز)چمن شاہراہ قلعہ عبداللہ میں قبرستان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں انچارج شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہید ہونے والے چیک پوسٹ انچارج کی شناخت سعداللہ کے نام سے کی گئی۔

واقعے کے خلاف قبائلی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کر دی۔

دہشت گردوں کے حملے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں:تعلیمی اداروں میں جنسی جرائم کے حوالے سےبڑ افیصلہ

یہ بھی پڑھیں