Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

گاڑیوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے بڑی خبر!

اسلام آباد (اوصاف نیوز) گاڑی خریدنے یا بیچنے کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

پاکستان میں گاڑی بیچنے اور خریدنے والوں کے لیے بائیو میٹرک کرانا لازمی ہے۔ نادرا نے گھر بیٹھے گاڑیاں بیچنے اور خریدنے والوں کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت فراہم کر دی ہے۔

پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی بدولت اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیوں کی منتقلی کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کا عمل اب گھر بیٹھے مکمل کیا جا سکے گا، جس کے بعد دونوں افراد متعلقہ دفتر جا کر منتقلی کا بقیہ عمل مکمل کر سکیں گے۔

گاڑیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا مکمل طریقہ کار جاننے اور ٹرانسفر کے عمل کو تیز، آسان اور آسان بنانے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
مزید پڑھٰیں‌:سنجے کپور کی جائیداد کا حقیقی وارث کون؟ خاندانی لڑائی نے نیا رُخ اختیار کر لیا

یہ بھی پڑھیں