Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

بادل کب برسیں گے ؟

(اوصاف نیوز)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی سموگ / دھند پڑنے کا امکان ۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح / رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ۔پنجاب کےمیدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی سموگ / دھند پڑنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد/شدید سرد رہا۔تاہم پنجاب کے چند میدانی اضلاع میں ہلکی دھند/سموگ چھائی رہی۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی06،اسکردومنفی05، بابوسرمنفی 04 ،زیارت ، گلگت منفی 03، استور، کو ئٹہ ،قلات اور گوپس میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ۔
اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ۔

پیر اتوار ہفتہ کم سے کم درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

4-6

5-7

5-7
6 °C 93% اسلام آباد

 

مزید پڑھیں:یمنیٰ زیدی کی پہلی ویڈیولیک

یہ بھی پڑھیں