Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

ایل پی جی مہنگی،شہری پریشان

(اوصاف نیوز)اوگرا کا نوٹس بے اثر، دکانداروں نے ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کر دی۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 250 روپے سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں ایل پی جی کا الگ ریٹ چل رہا ہے،سردیوں سے قبل قیمت میں من ماناں اضافہ کردیا جاتا ہے ۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ایل پی جی ہر سال سردیوں میں 300 روپے سے اوپر چلی جاتی ہے ۔
مزید پڑھیں:8سال تک بجلی فری ،نیا سسٹم متعارف

یہ بھی پڑھیں