Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

وزیراعظم شہباز شریف نے کامران ٹیسوری سے استعفیٰ مانگ لیا؟

اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا ہے ۔ استعفیٰ دیں ورنہ ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر سندھ کے لئے نہال ہاشمی اور بشیر میمن کے نام زیر غور ہیں۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ۔
مزید تفصیلات آرہی ہیں۔

مزید پڑھیں: شنگھائی ایئرپورٹ پر ارونا چل پردیش کی رہائشی خاتون روکنے پر بھارت اور چین میں کشیدگی

یہ بھی پڑھیں