اسلام آباد (اوصاف نیوز) تھانہ گولڑہ کی حدود میں 17 سالہ نوبیاہتا دلہن کو سابق منگیتر نے قتل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گولڑہ تھانے کی حدود میں 17 سالہ دلہن کو قتل کردیا گیا، مقتولہ کی شناخت عائشہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والی دلہن گولڑہ تھانہ سکندرآباد کی رہائشی تھی اور اس کی دو ماہ قبل ضرار علی سے شادی ہوئی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عید محمد مقتولہ کا سابق منگیتر ہے اور اب اس نے لڑکی کو قتل کیا ہے۔
مزید پڑھیں:ضمنی انتخابات میں فارم 45 سب سے اہم! سید علی بخاری کا بڑا انکشاف




