Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

بلوچستان کے علاقے لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(اوصاف نیوز)بلوچستان کے علاقے لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ لورالائی میں زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز لورالائی سے 23 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 20 کلومیٹر تھی، کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: یا اللہ رحم:زلزلے کے شدید جھٹکے

یہ بھی پڑھیں