اسلام آباد (اوصاف نیوز) مشہور کمپنی ٹویوٹا پاکستان نے فارچیونر کی قیمتوں میں 2.574 ملین روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ انڈس موٹر نے پاکستان میں 35 سال مکمل ہونے پر بڑا اعلان کرتے ہوئے فارچیونر کی قیمتوں میں 2.574 ملین روپے تک کی کمی کردی۔ ٹویوٹا نے فورچیونر جی گریڈ کی قیمت 12.435 ملین روپے کم کر دی ہے۔
ٹویوٹا فارچیونر کی پچھلی قیمت 17.59 ملین روپے تھی۔ ٹویوٹا فارچیونر وی گریڈ کی قیمت میں 2.54 ملین روپے کی کمی کی گئی ہے۔
ٹویوٹا فورچیونر وی گریڈ کی قیمت 14.95 ملین روپے کم کر دی گئی ہے۔ ٹویوٹا فارچیونر وی گریڈ کی پچھلی قیمت 17.59 ملین روپے تھی۔
ٹویوٹا نے تمام ڈیلرز کو نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں:عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا




