Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی نوازشریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پرگفتگو

لاہور: (اوصاف نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

جاتی امراء میں ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کو حکومتی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف بھی موجود تھیں۔
مزید پڑھیں:گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

یہ بھی پڑھیں