اسلام آباد(اوصاف نیوز)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پھر طلب کر لیا۔
الیکشن کمیشن نے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی اہلیہ کو بھی بوٹس جاری کر دیا ،الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیسز پر 10 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
علاوہ ازیں وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان کیخلاف این اے 185 ڈی جی خان میں ضابطہ اخلاق خلاف ورزی اور مسلم لیگ ن کے رہنمامرتضیٰ عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بھی 10 دسمبر کو ہو گی۔
مزید پڑھیں:ایبٹ آباد، بے نظیر شہید اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر اغوا کے بعد قتل

