Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

مذہبی سکالر کی گرفتار ی ،ویڈیو بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)مولانا ناصر مدنی جن کی گرفتاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیںکہ انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔

اس حوالے سے ناصر مدنی نے کہا کہ میں بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں ، میرے چن میرے مکھن میر ملائی میں عارف والا میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے جارہا ہوں پاکستان زندہ باد ، آللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جس نے مجھے بتایا اس کو شکریہ میں آپ سب کا شکر گزار ہوں
مزید پڑھیں:مسافروں سے بھری وین دریا میں گر گئی، 3 لاشیں نکال لیں، 9 لاپتہ

یہ بھی پڑھیں