Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

پاور سیکٹر نےاوسطاً کتنی ایل این جی استعمال کی؟ جانئے

اسلام آباد (اوصاف نیوز) دسمبر کے پہلے 11 دنوں میں پاور سیکٹر نے اوسطاً کتنی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) استعمال کی؟

دستاویز کے مطابق پاور سیکٹر نے 11 دنوں میں اوسطاً 220 ملین کیوبک فٹ ایل این جی استعمال کی ہے۔

پاور سیکٹر نے اس سال کم از کم 150 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ استعمال کی ہے۔

دسمبر میں اب تک زیادہ سے زیادہ 280 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ استعمال ہو چکی ہے۔

پاور سیکٹر میں روزانہ اوسطاً 600 ملین کیوبک فٹ ایل این جی استعمال کرنے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

ایل این جی کارگوز کی منسوخی کی بڑی وجہ پاور سیکٹر کی کم کھپت بھی ہے۔
مزید پڑھیں‌:آن لائن پاسپورٹ کی تصدیق کا نیا نظام متعارف

یہ بھی پڑھیں