Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کی ونڈو فائنل کا اعلان کر دیا

لاہور(اوصاف نیوز)پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو فائنل کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل میں 8 ٹیمیں میدان میں اتارنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

ایونٹ کیلئے دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی،پی ایس ایل 11 فرنچائز نیلامی براہِ راست نشرکی جائے گی۔محسن نقوی نے کہا پی ایس ایل عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے۔

پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شامل خیال رہے کہ پی ایس ایل 11 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں: سعودی عرب: کونسے علاقے جمعرات تک بارش کی زد میں رہیں گے؟

یہ بھی پڑھیں