افغانستان (اوصاف نیوز) کوہ ہندوکش میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
جرمن تحقیقی مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
افغان حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:خطرے کی گھنٹی یاحوصلے کاپرچم؟

