Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ایم کیو ایم کے مرحوم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں

کراچی (اوصاف نیوز) ایم کیو ایم کے مرحوم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں.

شمائلہ عمران فاروق لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں , شمائلہ عمران فاروق گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں .

ڈاکٹر عمران فاروق کی وفات کے بعد شمائلہ عمران اپنے دو بیٹوں عالی شان اور وجدان کے ہمراہ لندن میں ہی رہائش پزیر تھی.
مزید پڑھیں: آج بروزہفتہ 21 دسمبر2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

یہ بھی پڑھیں