اسلام آباد (اوصاف نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ نے امریکی سفیروں کو واپس بلا لیا

