Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ (اوصاف نیوز) محکمہ صحت بلوچستان نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹروں کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹروں کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں ہوں گی۔

پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل افسران کی تعیناتی سے گریڈ 17 اور 18 میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے افسران کی سروس خود بخود ختم ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں‌:نماز جمعہ کے دوران مسجد میں افسوسناک واقعہ، 6 جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑھیں