Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی فلم کے بارے میں جانیں؟

لاہور (اوصاف نیوز) ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی۔

فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی خوشخبری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم پر کئی ماہ کی محنت، لگن اور کہانی کو کیمرے میں قید کرلیا گیا ہے اور اب ریلیز کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

فہد مصطفیٰ کے مطابق ناظرین کے لیے مزید دلچسپ سرپرائزز آنے والے ہیں۔ فلم کی تیاری میں باریک بینی سے منصوبہ بندی، تخلیقی سوچ اور محنت شامل ہے، جو ناظرین کو معیاری اور متاثر کن سینما کا تجربہ فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں‌:خوشخبری،تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں