Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

بہاول کے بڑے ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ، پی ایم اے کا تشویش کا اظہار

بہاولپور(اوصاف نیوز) ساڑھے تین ماہ کے دوران بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

اگست میں تعینات کیے گئے ڈاکٹر فخر عباس شاہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، پی ایم اے بہاولپور نے ہسپتال کے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ڈاکٹر افتخار بھٹی کا کہنا تھا کہ ہسپتال کے مسائل میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو ہٹانے سے ٹھیک نہیں ہونگے، ریجن کے سب سے بڑے ہسپتال کے امور مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ،خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کی ضرورت پر زور

یہ بھی پڑھیں