کوئٹہ (اوصاف نیوز) تربت کے علاقے جوسک میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں بچے کی ایک ٹانگ شدید زخمی ہو گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکہ خیز مواد ملبے کے ڈھیر میں پڑا تھا، دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں:پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ کا جس انداز میں استقبال کیا وہ قابل تحسین ہے،فیصل چودھری




