Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ میں پریمیم کوالٹی کے چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

چاول کی قیمتیں 10 سے 20 روپے تک بڑھ کر 570 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اشیاء خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے کم آمدنی والے طبقے کی خریداری کی صلاحیت متاثر کر دی ہے اور راشن خریدنا اب مشکل ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں:یوٹیوب نے کم عمر صارفین کیلئے پابندیاں سخت کر دیں

یہ بھی پڑھیں