Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال

لاہور(اوصاف نیوز)پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانے والے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔

رکنیت معطل ہونے کے باعث 9 ارکان آج اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔پنجاب اسمبلی کے 50 میں سے 41 ارکان نے اپنے گوشوارے جمع کروا دیے ہیں۔اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ معطل ارکان کی فہرست سیکیورٹی عملے کو فراہم کر دی ہے۔
مزید پڑھیں: فراڈ کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

یہ بھی پڑھیں