اسلام آباد(اوصاف نیوز) وکیل فیصل ملک نے کہا کہ ہماری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نور مرزا سے ملاقات ہوئی
ہے اور انہوں نے بتایا ہے کہ ڈویژن بنچ کی جلد سماعت کی درخواستیں جمعرات جبکہ سنگل بنچ کی جلد سماعت کی درخواستیں
جمعہ کو مقرر ہوتے ہیں تو عمران خان کی توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پاؤنڈز کیس بھی جمعرات یا جمعہ کو مقرر کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کی وجہ بتادی


