اسلام آباد (اوصاف نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) کی سروس کئی ممالک میں درہم برہم ہوگئی۔
صارفین نے ایپ اور ویب سائٹ پر پلیٹ فارم لوڈ کرنے میں مشکلات کی شکایت کی ہے۔ صارفین کے مطابق ویب سائٹ کھولنے پر کمپنی کے لوگو کے علاوہ کچھ بھی لوڈ نہیں ہو رہا ہے۔
Major X Outage Reported: Musk’s Platform Down For Thousands Monday Morninghttps://t.co/sUQRWhUQwr pic.twitter.com/5kM3bujbI3
— Forbes (@Forbes) February 16, 2026
سروس میں مسائل مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح شروع ہوئے۔ تاہم، کمپنی نے رکاوٹ کی وجہ یا مسئلہ حل ہونے کا وقت نہیں بتایا۔
مزید پڑھیں:آٹے کی فی کلو قیمت میں کتنے روپے کا اضافہ کر دیا؟ نوٹیفکیشن جاری


