Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے ایک گھنٹہ پہلے کی ویڈیووائرل

تہران (اوصاف نیوز)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں آیت اللہ خامنہ ای کو ایک شہید قرار دیے جانے والے سپاہی کے نومولود بچے کے کان میں اذان دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔


ویڈیو کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ شہادت سے کچھ وقت قبل کا ہے، تاہم اس دعوے کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ متعلقہ حکام کی جانب سے بھی ویڈیو کے وقت اور پس منظر کے بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں: لبنان میں 31 شہید، امریکی طیارہ تباہ، ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش، ایران کا صاف انکار

یہ بھی پڑھیں