Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

بانی پی ٹی آئی کا آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائیکورٹ(اوصاف نیوز) بانی پی ٹی آئی کا آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ۔وکیل سردار لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی استدعا۔درخواست میں علاج کے دوران بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم کو بھی رسائی دینے کی بھی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیں: ایران اور اسرائیل کی جنگ ،اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

یہ بھی پڑھیں