Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) یوم حضرت علیؓ کے موقع پر سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق 21 رمضان المبارک بروز بدھ 11 مارچ 2026 کو یومِ حضرت علیؓ کے باعث صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز میں عام تعطیل ہوگی۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس دن تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں‌:نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کب اور کہاں‌سے ہو گا، اہم تفصیلات سامنے آگئیں‌

یہ بھی پڑھیں