اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان نے سائبر سکیورٹی کے میدان میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے بھارت اور اسرائیل کی جانب سے سائبر حملوں کےتوڑ کیلئے اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپانس اینٹی وائرس تیارکر لیا۔
ذرائع کے مطابق ای ڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹال بھی کردیا گیا ہے جس کا مقصد ہیکنگ اور سائبر حملوں کی روک تھام ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان پر ہونے والے زیادہ تر سائبر حملے بھارت یا پھر اسرائیل سے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں: حکومت کا نیا فیصلہ، پیٹرولیم لیوی 84 سے بڑھا کر 105 روپے

