پٹرول بحران کا خدشہ، پمپ مالکان نے ہڑتال کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے تحفظات دور نہ کیے گئے تو ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کردیئے جائیں گے۔ ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی

