
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد(اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔