اٹلس ہونڈا کی مقبول موٹر سائیکل آسان اقساط پر حاصل کریں
اسلام آباد(اوصاف نیوز)عام شہریوں کی سستی سواری بھی مہنگی ہوچکی ہے، بڑھتی ہوئی مہنگی نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اس قدر اضافہ ہوچکا ہے کہ متوسط طبقے کی پہنچ سے بھی دور ہوچکے ہیں


