پشاور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ثوبیہ شاہدکاکہناتھا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔
رابطہ کریں | پرا ئیویسی پولسیی
Copyright © 2024 Daily Ausaf