Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

آ ج16 مارچ بروزہفتہ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔

اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔

بلوچستان
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

پنجاب
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ مری، گلیات اور گردو نواح میں بھی موسم خشک رہے گا۔

سندھ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

خیبر پختونخواہ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں سرد رہے گا۔

گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

کشمیر
کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07 ، کالام منفی 06، استور منفی 02، اسکردواور گوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں