Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ

سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

PSSSP کے تحت 4 سے کم اساتذہ یا 100 سے کم بچوں والے سکول چلائے جائیں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے کم نمبر والے سکولوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے۔

ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، مزید قرضہ لینا ہوگا،احسن اقبال

ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بعد سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے 720 سکول پی ایس ایس پی کے تحت چلائے جائیں گے۔ ہر ضلع سے 20 سکولوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں