آ ج19 مارچ بروز منگل پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔
بلوچستان
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں جنوب مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں : افطار کے بعد کچھ افراد کو سردی کیوں لگتی ہے؟
پنجاب
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ اس دوران مری، گلیات اور گردو نواح میں بھی موسم خشک رہے گا۔
سندھ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔
خیبر پختونخواہ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔
کشمیر
کشمیرمیں موسم خشک رہے گا۔

