Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

تحریک انصاف کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر پاکستان تحریک انصاف نے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو کو قائم کرنا ہے،ا س سلسلے میں آج باضابطہ میٹنگ ہوگی۔
مزیدپڑھیں:تحریک انصاف کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ
اسد قیصر کے مطابق گرینڈ الائنس میں جماعت اسلامی، ایم ڈبلیو ایم ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی شامل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں