Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

رابی پیرزادہ علیل، صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث انھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

انسٹاگرام پر سابقہ گلوکارہ کے اکاؤنٹ سے پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس میں رابی پیرزادہ کو اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اورکیپشن میں بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے قرآن کلاس نہیں ہو رہی۔
مزیدپڑھیں :سینیٹ انتخابات:اسحاق ڈار، فیصل واوڈا ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب،مصدق ملک کامیاب
کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ آپ سب سے التماس ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کیجئے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائیں۔

یہ بھی پڑھیں