Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

بس کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چشتیاں( نیوزڈیسک) بس کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

افسوسناک حادثہ حاصل پور روڈ پر پیش آیا، حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے، بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں