فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء راناثنااللہ نے کہاکہ اگرنارمل حالات میں الیکشن ہوتےتوتحریک انصاف کویہ میڈیٹ نہیں ملتا،جوبندوبست کیاگیااس کےردعمل میں ہی پی ٹی آئی کومینڈیٹ ملا،اتوارکواپنے بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما ء نے کہاکہ ایسےبندوبست کاہمیشہ سیاسی طورپرردعمل آتاہے،آخری ہفتےمیں جوسزائیں ہوئیں
مزیدپڑھیں :وزیر اطلاعات نے توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر عمران کے الزامات کو ’من گھڑت اور بے بنیاد‘ قرار دے دیا
بانی پی ٹی آئی کواس کاردعمل آیا،انہوں نے کہاکہ وکٹم کارڈچارج ہونےسےپی ٹی آئی کو10سے15فیصدفائدہ ہوا،میرانہیں خیال کہ بانی پی ٹی آئی کےجیل کےباہرہونےسےہمیں زیادہ نقصان ہوتا۔
