Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

پشاور عیدالفطر نماز کا شیڈول جاری، 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کافیصلہ

پشاور (اے بی این نیوز) محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کی نماز مرکزی عید گاہ مسجد چارسدہ روڈ پشاور میں صبح ساڑھے ساتبجے ادا کی جائے گی۔نماز عید کی امامت صوبائی امیر خطیب مولانا محمد طیب قریشی کرائیں گے۔تقریر صبح7 بجے شروع ہوگی

مزید یہ بھی پڑھیں:وارننگ جاری ہونے کے 20 منٹ بعد جاپان کے مختلف صوبے زلزلے سے لرز اٹھے

جس کے بعدساڑھے سات بجے اختتامی دعاہوگی۔مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس 9 اپریل بروز منگل کو ہو گا جس میں اسلامی مہینے شوال کا چاند نظر آنے پر غور کیا جائے گا۔کیپٹل سٹی پولیس نے پشاور میں عید الفطر کیلئےسیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔پلان کے مطابق چار ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تہوار کے دوران امن و سکون کو یقینی بنانے کے لیے اپنی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں