Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

جمہوریت کے بغیر پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، ہمایوں مہمند ،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا، رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،” رانا احسان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ جب تک جمہوریت نہیں ہوگی پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ8 میں

گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ابھی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کروانا غیر آئینی ہے،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا نے کہا کہ وزیراعظم
مزیدپڑھیں:مری جی پی او چوک کے ارد گرد گاڑیوں کے اوقات کار مقرر،موٹر سائیکلوں پر پابندی

کے دورہ سعودی عرب سے کسی مالی امداد کی امید نہیں ہے، ماہر معیشت شہباز رانا کی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ منہ سے وزیراعظم عوام کو مشکل وقت

کیلئے تیار ہونے کا کہہ رہے ہیں” رانا احسان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں