Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

سیمسنگ کا ا سرائیل میں اپنے دفاتر کو بند کرنے کا اعلان،اعلامیہ جاری

اسلام آباد (زبیرکسوری )دنیا بھر میں موبائل فون سروسز اور اپلائنسز سروسز فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی سیمسنگ نے اسرائیل میں اپنے دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے

کمپنی کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کمپنی اپنی سرمایہ کاری کہ طریقہ کار کو بدل رہا ہے اور اسرائیل میں اپنی تمام تر سرگرمیوں کو بیرون ملک منتقل کر رہا ہے کمپنی نے بتایا ہے کہ سیمسنگ نے اسرائیلی کمپنیوں کی 70 سے زائد کمپنیوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔

اگرچہ آج سے ہماری جسمانی موجودگی اسرائیل میں ختم ہو جائے گی واضح رہے سیمسنگ موبائل فون کمپنی کا صدر دفتر کیلیفورنیا امریکہ میں ہے اور کوریا میں ہیں موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے حوالے سے ذرائے نے بتایا ہے کہ اسرائیل میںسامسنگ موبائل فون اور اپ کلائنسز میں سیمسنگ کی بہت بڑی سرمایہ کاری اسرائیل نمایاں مقام رکھتی ہے

یہ بھی پڑھیں